Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 18:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 لیکن اِسرائیلیوں کے سات قبیلے اَیسے تھے جنہوں نے اَب تک اَپنی مِیراث نہ پائی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور بنی اِسرائیل میں سات قبِیلے اَیسے رہ گئے تھے جِن کی مِیراث اُن کو تقسِیم ہونے نہ پائی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अब तक सात क़बीलों को ज़मीन नहीं मिली थी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اب تک سات قبیلوں کو زمین نہیں ملی تھی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 18:2
2 حوالہ جات  

بنی اِسرائیل کی ساری جماعت شیلوہؔ میں جمع ہُوئی اَور وہاں خیمہ اِجتماع کھڑا کیا۔ وہ مُلک اُن کے قبضہ میں آ چُکاتھا۔


اِس لیٔے یہوشُعؔ نے بنی اِسرائیل سے کہا: ”جو مُلک یَاہوِہ تمہارے آباؤاَجداد کے خُدا نے تُمہیں عنایت کیا ہے اُس پر قبضہ جمانے کے لیٔے تُم کب تک اِنتظار کرتے رہوگے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات