Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 18:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 وہاں سے وہ بیت عراباہؔ کی شمالی ڈھلان سے ہوتی ہُوئی عراباہؔ میں جا اُتری۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور پِھر شِمال کو جا کر مَیدان کے مُقابِل کے رُخ سے نِکلتی ہُوئی مَیدان ہی میں جا اُتری۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 वहाँ से वह उस ढलान के शिमाली रुख़ पर से गुज़री जो वादीए-यरदन के मग़रिबी किनारे पर है। फिर वह वादी में उतरकर

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 وہاں سے وہ اُس ڈھلان کے شمالی رُخ پر سے گزری جو وادیٔ یردن کے مغربی کنارے پر ہے۔ پھر وہ وادی میں اُتر کر

باب دیکھیں کاپی




یشوع 18:18
4 حوالہ جات  

بیت حوگلہؔ تک جا کر بیت عراباہؔ کے شمال سے گزر کر رُوبِنؔ کے بیٹے بوہنؔ کے پتّھر تک پہُنچی۔


اَور بیابان میں، بیت عراباہؔ، مِدّینؔ، سکاکہؔ،


پھر وہ شمال کی جانِب مُڑ کر عینؔ شِمِشؔ سے گزرتی ہُوئی گیلِلَوتؔ کو گئی جو ادُمّیمؔ کے درّہ کے مقابل ہے۔ وہاں سے وہ رُوبِنؔ کے بیٹے بوہنؔ کے پتّھر تک اُتر گئی۔


پھر وہ بیت حوگلہؔ کی شمالی ڈھلان سے ہوتی ہُوئی بحرمُردار کی شمالی خلیج میں جا نکلی جو جُنوب میں یردنؔ کے دہانے پر واقع ہے۔ یہ جُنوبی حَد تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات