یشوع 18:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ15 جُنوبی حَد قِریت یعریمؔ کی بیرونی حَد سے شروع ہوکر مغرب کی طرف آبِ نفتوحؔ کے چشمہ تک چلی گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور جنُوبی حد قریت یعرِؔیم کی اِنتِہا سے شرُوع ہُوئی اور وہ حد مغرِب کی طرف آبِ نفتوح کے چشمہ تک چلی گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 बिनयमीन की जुनूबी सरहद क़िरियत-यारीम के मग़रिबी किनारे से शुरू होकर निफ़तूह चश्मा तक पहुँची। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 بن یمین کی جنوبی سرحد قِریَت یعریم کے مغربی کنارے سے شروع ہو کر نفتوح چشمہ تک پہنچی۔ باب دیکھیں |