Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 17:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 (تپُّوحؔ کی زمین تو منشّہ کی تھی لیکن تپُّوحؔ شہر جو منشّہ کی سرحد پر تھا اِفرائیمؔ کا حِصّہ قرار دیا گیا)۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 یُوں تفُّوؔح کی زمِین تو منسّی کی ہُوئی پر تفُّوؔح شہر جو منسّی کی سرحد پر تھا بنی اِفرائِیم کا حِصّہ ٹھہرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 तफ़्फ़ुअह के गिर्दो-नवाह की ज़मीन इफ़राईम की मिलकियत थी, लेकिन मनस्सी की सरहद पर के यह शहर मनस्सी की अपनी मिलकियत थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 تفّوح کے گرد و نواح کی زمین افرائیم کی ملکیت تھی، لیکن منسّی کی سرحد پر کے یہ شہر منسّی کی اپنی ملکیت تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 17:8
6 حوالہ جات  

تپُّوحؔ سے وہ حَد مغرب کی جانِب قاناہؔ کی وادی تک گئی اَور بحرِ رُوم پر ختم ہُوئی۔ یہ اِفرائیمؔ کے قبیلہ کی اُن کی برادریوں کے مُطابق مِیراث تھی۔


ینیمؔ، بیت تپُّوحؔ، افیقہؔ،


زنوحؔ، عینؔ گنّیمؔ، تپُّوحؔ، عینامؔ،


تپُّوحؔ کا ایک بادشاہ۔ حِفرؔ کا ایک بادشاہ۔


منشّہ کے حِصّہ کی حد آشیر سے لے کر شِکیمؔ کے مشرق میں مِکمِتاتؔ تک پھیلی ہُوئی تھی۔ پھر وہ حَد وہاں سے جُنوب کی جانِب عینؔ تپُّوحؔ کے باشِندوں تک پہُنچی۔


اِفرائیمؔ کا ایک حِصّہ ہوگا جو منشّہ کی سرحد سے مُتّصل مشرق سے مغرب تک ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات