Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 16:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 پھر وہ ینوحاہؔ سے اُتر کر عطاروتؔ اَور نعراہؔ کو پہُنچی اَور یریحوؔ کو چھُوتی ہُوئی یردنؔ تک نکل گئی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور ینُوحاؔہ سے عطاراؔت اور نعراتہ ہوتی ہُوئی یرِیحُو پُہنچی اور پِھر یَردؔن کو جا نِکلی۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 16:7
6 حوالہ جات  

اُن کی آراضی میں بستیاں یہ تھیں: بیت ایل اَور اُس کے گِردونواح کے دیہات، مشرق کی طرف نعرانؔ اَور مغرب کی طرف گِزرؔ اَور اُس کے دیہات اَور شِکیمؔ اَور اُس کے دیہات، عیّاہؔ اَور اُس کے دیہات تک۔


اُس وقت یہوشُعؔ نے یہ قَسم کھائی کہ: ”وہ شخص یَاہوِہ کے حُضُور ملعُون ٹھہرے گا، جو اِس یریحوؔ شہر کو پھر سے تعمیر کرنے کا بیڑا اُٹھائے: ”اُس کی بُنیاد رکھےگا؛ وہ اَپنے بڑے بیٹے کو کھو دے گا، اَور اَپنے چُھوٹے بیٹے کی جان گنوا کر اُس کے پھاٹک لگوائے گا۔“


اہلِ یریحوؔ نے بنی اِسرائیل کی وجہ سے شہر کا پھاٹک مضبُوطی سے بند کیا ہُوا تھا۔ نہ کویٔی باہر جاتا اَور نہ کویٔی اَندر آتا تھا۔


تو جو پانی اُوپر کی طرف سے بہہ کر آ رہاتھا وہ بہت دُور آدمؔ کے شہر کے پاس جو ضارِتھانؔ کے پاس ہے رُک کر ایک ڈھیر میں تبدیل ہو گیا اَورجو پانی نیچے عراباہؔ کے سمُندر یعنی بحرمُردار کی طرف جاتا ہے وہ بالکُل الگ ہو چُکاتھا اَور لوگ عَین یریحوؔ کے مقابل پار اُترگئے۔


اَور پھر اُنہُوں نے عباریمؔ کے پہاڑوں سے کُوچ کیا اَور مُوآب کے میدانوں میں یردنؔ کے کنارے یریحوؔ کے مقابل خیمہ زن ہویٔے۔


جو بحرِ رُوم تک چلی گئی۔ پھر شمال میں مِکمِتاتؔ سے وہ مشرق کی جانِب تانت شیلوہؔ کو مُڑی اَور اُس کے پاس سے گزرتی ہُوئی مشرق کی جانِب ینوحاہؔ کو گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات