Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:58 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

58 حلحُولؔ، بیت ضُورؔ، گدُورؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

58 حلحُوؔل اور بَیت صُور اور جدُور۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

58 इनके अलावा यह शहर भी थे : हलहूल, बैत-सूर, जदूर,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

58 اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: حلحول، بیت صور، جدور،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:58
7 حوالہ جات  

اَور وہ گدُورؔ کے بیرونی علاقے تک یعنی اُس وادی کے مشرق تک اَپنے گلّوں کے لیٔے چراگاہیں ڈھونڈنے گیٔے۔


قینؔ، گِبعہؔ اَور تِمنؔہ۔ یہ دس شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔


معراتھؔ، بیت عنوتؔ اَور ایلتِقونؔ۔ یہ چھ شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔


اَور شمّائیؔ سے معونؔ اَور معونؔ سے بیت ضُورؔ پیدا ہُوا۔


بیت ضُورؔ، شوکوہؔ، عدُلّامؔ،


یہ فَرعوہؔ کی بیٹی بتیاہؔ کے بطن سے پیدا ہُوئے۔ جِس سے مِرِدؔ نے شادی کی تھی۔ اُس کی یہُوداہؔ کے قبیلے کی یہُودی بیوی کے بطن سے گدُورؔ کے باپ یاردؔ، شوکوہؔ کے باپ حِبرؔ اَور زنوحؔ کے باپ یقُوتی ایل۔


اَور یوعیلاہؔ اَور زبدیاہؔ جو یروحامؔ گدُورؔ کے بیٹے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات