Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:57 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

57 قینؔ، گِبعہؔ اَور تِمنؔہ۔ یہ دس شہر ہیں اَور اُن کے ساتھ اُن کے دیہات بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

57 قین۔ جِبعہ اور تِمنہ۔ یہ دس شہر ہیں اور اِن کے گاؤں بھی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

57 क़ैन, जिबिया और तिमनत। इन शहरों की तादाद 10 थी। हर शहर के गिर्दो-नवाह की आबादियाँ उसके साथ गिनी जाती थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

57 قَین، جِبعہ اور تِمنت۔ اِن شہروں کی تعداد 10 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:57
8 حوالہ جات  

پھر وہ بعلہؔ سے مغرب کی جانِب کوہِ سِعِیؔر کی طرف گھُوم گئی اَور کوہِ یعریمؔ (یعنی کِسلونؔ) کے شمالی دامن کے پاس سے ہوتی ہُوئی بیت شِمِشؔ کی طرف اُترتی ہُوئی تِمنؔہ کو گئی۔


خشک سالی کے بارے میں یَاہوِہ کا یہ کلام یرمیاہؔ پر نازل ہُوا،


کافی عرصہ کے بعد یہُوداہؔ کی بیوی جو شُوعؔ کی بیٹی تھی مَر گئی۔ جَب ماتم کے دِن پُورے ہو گئے تو یہُوداہؔ اَپنے عدولاّمی دوست حیراہؔ کے ساتھ اَپنی بھیڑوں کی اُون کترنے والوں کے پاس تِمنؔہ کو چلا گیا۔


جَب تامارؔ کو یہ خبر مِلی، ”اُس کا سسُر بھیڑوں کی پشم کترنے کے لیٔے تِمنؔہ آ رہاہے،“


یزرعیلؔ، یُقدِعامؔ، زنوحؔ،


حلحُولؔ، بیت ضُورؔ، گدُورؔ،


ایلون، تِمنؔہ، عقرونؔ،


اِس نے مدمنّہؔ کے باپ شعفؔ کو بھی پیدا کیا اَور مکبینہؔ اَور گِبعؔ کے باپ شیوا کو بھی پیدا کیا۔ اَور کالبؔ کی ایک بیٹی عکسہؔ تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات