Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 15:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 دلعانؔ، مِصفاہؔ، یُقِتی ایل،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 اور دِلعاؔن اور مِصفاؔہ اور یقتی ایل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 दिलान, मिसफ़ाह, युक़तियेल,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 15:38
10 حوالہ جات  

یہی وہ شخص تھا جِس نے وادی شور میں دس ہزار اِدُومیوں کو شِکست دی اَور جنگ کرکے سیلاؔ پر قبضہ کر لیا اَور اُسے یُقِتی ایل نام دیا جو آج تک اِسی نام سے مشہُور ہے۔


اَور شموایلؔ نے اِسرائیل کے لوگوں کو مِصفاہؔ میں یَاہوِہ کے حُضُور میں طلب کیا۔


وہ سال بسال بیت ایل سے گِلگالؔ اَور وہاں سے مِصفاہؔ کو دورہ پر جاتے اَور اُن تمام مقامات میں بنی اِسرائیل کی عدالت کرتے تھے۔


تَب بنی اِسرائیل پُوچھنے لگے کہ، ”اِسرائیل کے سَب قبیلوں میں سے کون ہے جو یَاہوِہ کے حُضُور میں اِجتماع میں شریک نہیں ہُوا؟“ کیونکہ اُنہُوں نے سخت قَسم کھائی تھی کہ، ”جو کویٔی یَاہوِہ کے حُضُور میں مِصفاہؔ مَیں حاضِر نہ ہوگا وہ یقیناً مار ڈالا جائے گا۔“


تَب دانؔ سے لے کر بیرشبعؔ تک کے اَور گِلعادؔ کے مُلک کے تمام بنی اِسرائیل مُتّحد ہوکر نکلے اَور مِصفاہؔ میں یَاہوِہ کے حُضُور اِکٹھّے ہُوئے


اَور مشرق اَور مغرب میں رہنے والے کنعانیوں اَور امُوریوں حِتّیوں پَرزّییوں اَور کوہستانی مُلک کے یبُوسیوں اَور حرمُونؔ کے نیچے مِصفاہؔ کے علاقہ میں رہنے والے حِوّیوں کو بُلوا بھیجا۔


ضِنانؔ، حداشہؔ، مگدال گادؔ،


لاکیشؔ، بُصقتؔ، عِگلونؔ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات