یشوع 13:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ32 جَب مَوشہ یردنؔ کے اُس پار یریحوؔ کے مشرق میں مُوآب کے میدانوں میں تھے تَب اُنہُوں نے یہی مِیراث بانٹی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 یِہی وہ حِصّے ہیں جِن کو مُوسیٰ نے یرِیحُو کے پاس موآؔب کے مَیدانوں میں یَردن کے اُس پار مشرِق کی طرف مِیراث کے طَور پر تقسِیم کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस32 मूसा ने इन मौरूसी ज़मीनों की तक़सीम उस वक़्त की थी जब वह दरियाए-यरदन के मशरिक़ में मोआब के मैदानी इलाक़े में यरीहू शहर के मुक़ाबिल था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 موسیٰ نے اِن موروثی زمینوں کی تقسیم اُس وقت کی تھی جب وہ دریائے یردن کے مشرق میں موآب کے میدانی علاقے میں یریحو شہر کے مقابل تھا۔ باب دیکھیں |