Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 13:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 یہ شہر اَور اُن کے دیہات بنی گادؔ کی برادریوں کے مُطابق اُن کی مِیراث ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 یہی شہر اور اِن کے گاؤں بنی جد کے گھرانوں کے مُطابِق اُن کی مِیراث ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 यही शहर और आबादियाँ जद के क़बीले को उसके कुंबों के मुताबिक़ दी गईं, और वह उस की मीरास ठहरीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 یہی شہر اور آبادیاں جد کے قبیلے کو اُس کے کنبوں کے مطابق دی گئیں، اور وہ اُس کی میراث ٹھہریں۔

باب دیکھیں کاپی




یشوع 13:28
3 حوالہ جات  

اَور وادی میں بیت ہارمؔ، بیت نِمرہؔ، سُکّوتؔ اَور ضِفونؔ اَور حِشبونؔ کے بادشاہ سیحونؔ کی بقیّہ سلطنت (یردنؔ کے مشرقی ساحِل پر کِنّریتؔ کی جھیل تک کا علاقہ)۔


اَور مَوشہ نے منشّہ کے آدھے قبیلہ کو یعنی منشّہ کی نَسل کے آدھے قبیلہ کو اُن کی برادریوں کے مُطابق یہ مِیراث دی،


بنی گادؔ باشانؔ کے شہروں میں، گِلعادؔ میں، اَور اُس کے دُور بیرونی شہروں میں اَور شارونؔ کی ساری چراگاہوں کے آخِری کناروں تک بسے ہُوئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات