Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 12:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 حُرمہؔ کا ایک بادشاہ۔ عَرادؔ کا ایک بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 ایک حُرمہ کا بادشاہ۔ ایک عراد کا بادشاہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 हुरमा, अराद,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 حُرمہ، عراد،

باب دیکھیں کاپی




یشوع 12:14
6 حوالہ جات  

جَب عَرادؔ کے کنعانی بادشاہ نے جو نِیگیوؔ میں رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیل اتھارِمؔ کی راہ سے آ رہاہے تو اُس نے اِسرائیلیوں پر حملہ کیا اَور اُن میں سے کیٔی ایک کو اسیر کر لیا۔


یَاہوِہ نے اِسرائیل کی فریاد سُنی اَور کنعانیوں کو اُن کے حوالہ کر دیا۔ اُنہُوں نے اُنہیں اَور اُن کے شہروں کو مُکمّل طور پر تباہ کر دیا۔ اِس لیٔے اُس جگہ کا نام حُرمہؔ رکھا گیا۔


تَب عمالیقی اَور کنعانی جو اُس کوہستانی مُلک میں رہتے تھے نیچے اُتر آئے اَور اُن پر ٹوٹ پڑے اَور حُرمہؔ تک اُن کو مارتے چلے گیٔے۔


دبیرؔ کا ایک بادشاہ۔ گِدیر کا ایک بادشاہ۔


لِبناہؔ کا ایک بادشاہ۔ عدُلّامؔ کا ایک بادشاہ۔


اَور اُن کے پاس جو حُرمہؔ، بور عشٰنؔ، عتھاکؔ میں تھے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات