یشوع 10:34 - اُردو ہم عصر ترجُمہ34 پھر یہوشُعؔ تمام بنی اِسرائیل سمیت لاکیشؔ سے عِگلونؔ کو گئے۔ اُنہُوں نے اُس کے مقابل مورچے باندھے اَور اُس پر حملہ کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور یشُوع اور اُس کے ساتھ سب اِسرائیلی لکِیس سے عجلُوؔن کو گئے اور اُس کے مُقابِل ڈیرے ڈال کر اُس سے جنگ شرُوع کی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 फिर यशुअ ने तमाम इसराईलियों के साथ लकीस से आगे बढ़कर इजलून का मुहासरा कर लिया। उसी दिन उन्होंने उस पर हमला करके باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 پھر یشوع نے تمام اسرائیلیوں کے ساتھ لکیس سے آگے بڑھ کر عجلون کا محاصرہ کر لیا۔ اُسی دن اُنہوں نے اُس پر حملہ کر کے باب دیکھیں |