Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یشوع 10:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تَب یہوشُعؔ نے حُکم دیا، ”غار کا مُنہ کھولو اَور اُن پانچوں بادشاہوں کو نکال کر میرے پاس لے آؤ۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 پِھر یشُوع نے حُکم دِیا کہ غار کا مُنہ کھولو اور اُن پانچوں بادشاہوں کو غار سے باہر نِکال کر میرے پاس لاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 फिर यशुअ ने कहा, “ग़ार के मुँह को खोलकर यह पाँच बादशाह मेरे पास निकाल लाएँ।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 پھر یشوع نے کہا، ”غار کے منہ کو کھول کر یہ پانچ بادشاہ میرے پاس نکال لائیں۔“

باب دیکھیں کاپی




یشوع 10:22
5 حوالہ جات  

شموایلؔ نے کہا، ”عمالیقیوں کے بادشاہ اَگاگؔ کو میرے پاس لاؤ۔“ اَگاگؔ بڑی خُوشی کے ساتھ یہ سوچتا ہُوا آیا، ”یقیناً موت کی تلخی اَب گزر چُکی ہے۔“


تَب سارا لشکر خیروعافیت کے ساتھ مقّیدہؔ کی چھاؤنی میں یہوشُعؔ کے پاس لَوٹ آیا اَور کسی نے اِسرائیلیوں کے خِلاف ایک لفظ بھی نہ کہا۔


تَب اُنہُوں نے یروشلیمؔ، حِبرونؔ، یرموتؔ لاکیشؔ اَور عِگلونؔ کے اُن پانچوں بادشاہوں کو غار میں سے باہر نکالا۔


لیکن اُنہُوں نے عَیؔ کے بادشاہ کو زندہ گِرفتار کر لیا اَور اُسے یہوشُعؔ کے پاس لے آئے۔


تو یہوشُعؔ نے حُکم دیا، ”غار کے مُنہ پر بڑے بڑے پتّھر لُڑھکا دو اَور چند آدمیوں کو اُس کی نِگرانی کے لیٔے تعینات کر دو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات