Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یونس 2:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 خُدا نے مُجھے سمُندر کی گہرائی میں پھینک دیا تھا اَور لہروں نے مُجھے گھیرلیا تھا؛ تیری تمام موجیں اَور لہریں میرے اُوپر سے گزر گئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تُو نے مُجھے گہرے سمُندر کی تہ میں پھینک دِیا اور سَیلاب نے مُجھے گھیر لِیا۔ تیری سب مَوجیں اور لہریں مُجھ پر سے گُذر گئِیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तूने मुझे गहरे पानी बल्कि समुंदर के बीच में ही फेंक दिया। पानी के ज़ोरदार बहाव ने मुझे घेर लिया, तेरी तमाम लहरें और मौजें मुझ पर से गुज़र गईं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تُو نے مجھے گہرے پانی بلکہ سمندر کے بیچ میں ہی پھینک دیا۔ پانی کے زوردار بہاؤ نے مجھے گھیر لیا، تیری تمام لہریں اور موجیں مجھ پر سے گزر گئیں۔

باب دیکھیں کاپی




یونس 2:3
11 حوالہ جات  

آپ کی آبشاروں کی گرج سُن کر گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہے؛ آپ کی سَب لہریں اَور موجیں میرے اُوپر سے تیزی سے گزر گئیں۔


پانی میرے سَر سے گزر گیا، اَور مَیں نے سوچا کہ میں اَب مَرا۔


موت کی موجوں نے مُجھے گھیرلیا؛ اَور تباہی کے سیلابوں نے مُجھے اَپنی لپیٹ میں لے لیا۔


میں یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھتا ہُوں کیونکہ اُنہُوں نے میری صدا سُنی؛ اُنہُوں نے میری مِنّت سُنی۔


چونکہ اُنہُوں نے میری طرف کان لگایا، اِس لیٔے میں عمر بھر اُن سے دعا کرتا رہُوں گا۔


میری اَذیّت کے وقت میں یَاہوِہ سے فریاد کرتا ہُوں، اَور وہ مُجھے جَواب دیتے ہیں۔


اَے یَاہوِہ، مَیں نے گڑھے کی گہرائی میں سے آپ کو پُکارا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات