Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 9:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اُنہُوں نے اُس سے پُوچھا، ”وہ آدمی کہاں ہے؟“ اُس نے کہا، ”میں نہیں جانتا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اُنہوں نے اُس سے کہا وہ کہاں ہے؟ اُس نے کہا مَیں نہیں جانتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 उन्होंने पूछा, “वह कहाँ है?” उसने जवाब दिया, “मुझे नहीं मालूम।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اُنہوں نے پوچھا، ”وہ کہاں ہے؟“ اُس نے جواب دیا، ”مجھے نہیں معلوم۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 9:12
5 حوالہ جات  

وہاں عید میں یہُودی رہنما یِسوعؔ کو ڈھونڈتے اَور پُوچھتے پھرتے تھے، ”وہ کہاں ہیں؟“


اُس نے جَواب دیا، ”لوگ جسے یِسوعؔ کہتے ہیں، اُنہُوں نے مٹّی سانی اَور میری آنکھوں پر لگائی اَور کہا کہ جا اَور سِلومؔ کے حوض میں آنکھیں دھولے۔ لہٰذا میں گیا اَور آنکھیں دھوکر بینا ہو گیا۔“


لوگ اُس آدمی کو جو پہلے اَندھا تھا فریسیوں کے پاس لایٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات