یوحنا 8:30 - اُردو ہم عصر ترجُمہ30 یِسوعؔ یہ باتیں کہہ ہی رہے تھے کہ بہت سے لوگ اُن پر ایمان لے آئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 جب وہ یہ باتیں کہہ رہا تھا تو بُہتیرے اُس پر اِیمان لائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 यह बातें सुनकर बहुत-से लोग उस पर ईमान लाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 یہ باتیں سن کر بہت سے لوگ اُس پر ایمان لائے۔ باب دیکھیں |