Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:43 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

43 پس لوگوں میں یِسوعؔ کے بارے میں اِختلاف پیدا ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

43 پس لوگوں میں اُس کے سبب سے اِختلاف ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

43 यों ईसा की वजह से लोगों में फूट पड़ गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

43 یوں عیسیٰ کی وجہ سے لوگوں میں پھوٹ پڑ گئی۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:43
7 حوالہ جات  

یہ باتیں سُن کر یہُودیوں میں پھر اِختلاف پیدا ہُوا۔


فریسیوں میں سے بعض کہنے لگے، ”یہ آدمی خُدا کی طرف سے نہیں کیونکہ وہ سَبت کے دِن کا اِحترام نہیں کرتا۔“ بعض کہنے لگے، ”کویٔی گُنہگار آدمی اَیسے معجزے کس طرح دِکھا سَکتا ہے؟“ پس اُن میں اِختلاف پیدا ہو گیا۔


لوگوں میں آپ کے بارے میں بڑی سرگوشیاں ہو رہی تھیں۔ بعض کہتے تھے، ”وہ ایک نیک آدمی ہے۔“ بعض کا کہنا تھا، ”نہیں، وہ لوگوں کو گُمراہ کر رہاہے۔“


شہر کے لوگوں میں تِفرقہ پڑ گیا۔ بعض یہُودیوں کے ساتھ اَور بعض رسولوں کے ساتھ کھڑے تھے۔


کیا تُم سوچتے ہو کہ میں زمین پر صُلح قائِم کرانے آیا ہُوں؟ نہیں، میں تو لوگوں کو ایک دُوسرے سے جُدا کرانے آیا ہُوں۔


کیونکہ مَیں اِس لیٔے آیا ہُوں کہ ” ’بیٹے کو اُس کے باپ کے خِلاف، اَور بیٹی کو اُس کی ماں کے خِلاف، اَور بہُو کو اُس کی ساس کے خِلاف کر دُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات