Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب یروشلیمؔ کے بعض لوگ پُوچھنے لگے، ”کیا یہ وُہی آدمی تو نہیں جِس کے قتل کی کوشش ہو رہی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تب بعض یروشلِیمی کہنے لگے کیا یہ وُہی نہیں جِس کے قتل کی کوشِش ہو رہی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 उस वक़्त यरूशलम के कुछ रहनेवाले कहने लगे, “क्या यह वह आदमी नहीं है जिसे लोग क़त्ल करने की कोशिश कर रहे हैं?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اُس وقت یروشلم کے کچھ رہنے والے کہنے لگے، ”کیا یہ وہ آدمی نہیں ہے جسے لوگ قتل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:25
3 حوالہ جات  

آپ کا اِنصاف ظاہری نہیں، بَلکہ سچّائی کی بُنیاد پر مَبنی ہو۔“


دیکھو وہ، اعلانیہ تعلیم دیتے ہیں، اَور اُنہیں کویٔی کُچھ نہیں کہتا۔ کیا ہمارے حاکموں نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ یہی المسیح ہیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات