Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 7:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”مَیں نے ایک معجزہ کیا اَور تُم تعجُّب کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 یِسُوعؔ نے جواب میں اُن سے کہا مَیں نے ایک کام کِیا اور تُم سب تعجُّب کرتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 ईसा ने उनसे कहा, “मैंने सबत के दिन एक ही मोजिज़ा किया और तुम सब हैरतज़दा हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”مَیں نے سبت کے دن ایک ہی معجزہ کیا اور تم سب حیرت زدہ ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 7:21
3 حوالہ جات  

اگر لڑکے کا ختنہ سَبت کے دِن کیا جا سَکتا ہے تاکہ حضرت مَوشہ کی شَریعت قائِم رہے تو اگر مَیں نے ایک آدمی کو سَبت کے دِن بالکُل تندرست کر دیا تو تُم مُجھ سے کِس لیٔے خفا ہو گئے؟


یِسوعؔ اَیسے معجزے سَبت کے دِن بھی کرتے تھے اِس لیٔے یہُودی رہنما آپ کو ستانے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات