یوحنا 4:31 - اُردو ہم عصر ترجُمہ31 اِس دَوران یِسوعؔ کے شاگرد اُن سے درخواست کرنے لگے، ”ربّی، کُچھ کھالیجئے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 اِتنے میں اُس کے شاگِرد اُس سے یہ درخواست کرنے لگے کہ اَے ربیّ! کُچھ کھا لے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 इतने में शागिर्द ज़ोर देकर ईसा से कहने लगे, “उस्ताद, कुछ खाना खा लें।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اِتنے میں شاگرد زور دے کر عیسیٰ سے کہنے لگے، ”اُستاد، کچھ کھانا کھا لیں۔“ باب دیکھیں |