یوحنا 4:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ2 حالانکہ حقیقت یہ تھی کہ یِسوعؔ خُود نہیں بَلکہ اُن کے شاگرد پاک غُسل دیتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 (گو یِسُوعؔ آپ نہیں بلکہ اُس کے شاگِرد بپتِسمہ دیتے تھے)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 हालाँकि वह ख़ुद बपतिस्मा नहीं देता था बल्कि उसके शागिर्द। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 حالانکہ وہ خود بپتسمہ نہیں دیتا تھا بلکہ اُس کے شاگرد۔ باب دیکھیں |