Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 3:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 (یہ حضرت یُوحنّا کے قَیدخانہ میں ڈالے جانے کے پہلے کی بات ہے۔)

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 کیونکہ یُوحنّا اُس وقت تک قَید خانہ میں ڈالا نہ گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 (यहया को अब तक जेल में नहीं डाला गया था।)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 (یحییٰ کو اب تک جیل میں نہیں ڈالا گیا تھا۔)

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 3:24
6 حوالہ جات  

جَب یِسوعؔ نے سُنا کہ یُوحنّا کو قَید کر لیا گیا ہے تو وہ صُوبہ گلِیل کو روانہ ہُوئے۔


اصل میں ہیرودیسؔ نے یُوحنّا کو اَپنے بھایٔی فِلِپُّسؔ کی بیوی، ہیرودِیاسؔ کی وجہ سے پکڑواکر بندھوایا اَور قَیدخانہ میں ڈال دیا تھا۔


اصل میں ہیرودیسؔ نے حضرت یُوحنّا کو پکڑواکر قَیدخانہ میں ڈال دیا تھا، وجہ یہ تھی کہ ہیرودیسؔ، نے اَپنے بھایٔی فِلِپُّسؔ کی بیوی، ہیرودِیاسؔ سے بیاہ کر لیا تھا۔


حضرت یُوحنّا بھی عینونؔ میں پاک غُسل دیتے تھے جو شالیِؔم کے نزدیک تھا۔ وجہ یہ تھی کہ وہاں پانی بہت تھا، اَور لوگ پاک غُسل لینے کے لیٔے آتے رہتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات