Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 20:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 یہ سُنتے ہی پطرس اَور وہ دُوسرا شاگرد قبر کی طرف چل دئیے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 پس پطرؔس اور وہ دُوسرا شاگِرد نِکل کر قبر کی طرف چلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 तब पतरस दूसरे शागिर्द समेत क़ब्र की तरफ़ चल पड़ा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 تب پطرس دوسرے شاگرد سمیت قبر کی طرف چل پڑا۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 20:3
2 حوالہ جات  

مگر پطرس اُٹھے، اَور قبر کی طرف دَوڑے۔ وہاں پطرس نے جُھک کر اَندر دیکھا، تو اُنہیں صِرف خالی کفن کے کپڑے پڑے ہُوئے نظر آئے، اَور وہ تعجُّب کرتے ہُوئے کہ کیا ہو گیا ہے، وہاں سے چلےگئے۔


دونوں دَوڑے جا رہے تھے لیکن وہ دُوسرا شاگرد، پطرس سے آگے نکل گیا اَور قبر پر اُس سے پہلے جا پہُنچا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات