Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 20:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 لیکن مریمؔ قبر کے باہر کھڑی ہویٔی رو رہی تھیں۔ روتے روتے، مریمؔ نے جُھک کر قبر کے اَندر نظر کی

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 لیکن مریمؔ باہر قبر کے پاس کھڑی روتی رہی اور جب روتے روتے قبر کی طرف جُھک کر اندر نظر کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 लेकिन मरियम रो रोकर क़ब्र के सामने खड़ी रही। और रोते हुए उसने झुककर क़ब्र में झाँका

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 لیکن مریم رو رو کر قبر کے سامنے کھڑی رہی۔ اور روتے ہوئے اُس نے جھک کر قبر میں جھانکا

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 20:11
2 حوالہ جات  

اُس نے جُھک کر اَندر جھانکا اَور سُوتی کپڑے پڑے دیکھے لیکن اَندر نہیں گیا۔


جَب وہ غارنُما قبر کے اَندر گئیں تو، اُنہُوں نے ایک جَوان آدمی کو سفید چوغہ پہنے داہنی طرف بیٹھے دیکھا، اَور وہ گھبرا گئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات