Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 20:10 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب یہ شاگرد واپس گھر چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 پس یہ شاگِرد اپنے گھر کو واپس گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 फिर दोनों शागिर्द घर वापस चले गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 پھر دونوں شاگرد گھر واپس چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 20:10
4 حوالہ جات  

لیکن وہ وقت آ رہاہے بَلکہ آ پہُنچا ہے کہ تُم سَب مُنتشر ہوکر، اَپنے اَپنے گھر کی راہ لوگے۔ مُجھے تنہا چھوڑ دوگے، پھر بھی میں تنہا نہیں، کیونکہ میرا باپ میرے ساتھ ہے۔


تَب وہ اُٹھے اَور اَپنے اَپنے گھر چلے گیٔے۔


مگر پطرس اُٹھے، اَور قبر کی طرف دَوڑے۔ وہاں پطرس نے جُھک کر اَندر دیکھا، تو اُنہیں صِرف خالی کفن کے کپڑے پڑے ہُوئے نظر آئے، اَور وہ تعجُّب کرتے ہُوئے کہ کیا ہو گیا ہے، وہاں سے چلےگئے۔


لیکن مریمؔ قبر کے باہر کھڑی ہویٔی رو رہی تھیں۔ روتے روتے، مریمؔ نے جُھک کر قبر کے اَندر نظر کی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات