یوحنا 2:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ3 جَب انگوری شِیرہ ختم ہو گیا، تو یِسوعؔ کی ماں نے اُن سے کہا، ”اِن لوگوں کے پاس اَب اَور انگوری شِیرہ نہیں رہا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور جب مَے ہو چُکی تو یِسُوعؔ کی ماں نے اُس سے کہا کہ اُن کے پاس مَے نہیں رہی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 मै ख़त्म हो गई तो ईसा की माँ ने उससे कहा, “उनके पास मै नहीं रही।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 مَے ختم ہو گئی تو عیسیٰ کی ماں نے اُس سے کہا، ”اُن کے پاس مَے نہیں رہی۔“ باب دیکھیں |