یوحنا 13:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 اُن شاگرد نے یِسوعؔ کی طرف جُھک کر، آپ سے پُوچھا، ”اَے خُداوؔند، وہ کون ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اُس نے اُسی طرح یِسُوعؔ کی چھاتی کا سہارا لے کر کہا کہ اَے خُداوند! وہ کَون ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 उस शागिर्द ने ईसा की तरफ़ सर झुकाकर पूछा, “ख़ुदावंद, यह कौन है?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اُس شاگرد نے عیسیٰ کی طرف سر جھکا کر پوچھا، ”خداوند، یہ کون ہے؟“ باب دیکھیں |