یوحنا 11:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ7 پھر یِسوعؔ نے اَپنے شاگردوں سے فرمایا، ”آؤ ہم واپس یہُودیؔہ چلیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 پِھر اُس کے بعد شاگِردوں سے کہا آؤ پِھر یہُودیہ کو چلیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 फिर उसने अपने शागिर्दों से बात की, “आओ, हम दुबारा यहूदिया चले जाएँ।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 پھر اُس نے اپنے شاگردوں سے بات کی، ”آؤ، ہم دوبارہ یہودیہ چلے جائیں۔“ باب دیکھیں |