Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 11:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 جَب مریمؔ نے یہ سُنا تو وہ جلدی سے اُٹھی اَور یِسوعؔ سے مِلنے چل دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 وہ سُنتے ہی جلد اُٹھ کر اُس کے پاس آئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 यह सुनते ही मरियम उठकर ईसा के पास गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 یہ سنتے ہی مریم اُٹھ کر عیسیٰ کے پاس گئی۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 11:29
7 حوالہ جات  

مُناسب جَواب دینے سے اِنسان خُوشی محسُوس کرتا ہے۔ اَور وہ بات جو وقت پر کہی جائے کیا خُوب ہے!


میرا دِل آپ کے متعلّق کہتاہے، ”آپ کے دیدار کا طالب ہو!“ اَے یَاہوِہ، مَیں آپ کے دیدار کا طالب رہُوں گا۔


جِس طرح لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے، وَیسے ہی ایک آدمی دُوسرے آدمی کی ذہانت کو تیز کرنے کا باعث بنتا ہے۔


جَب وہ یہ بات کہہ چُکی تو واپس گئی، اَور اَپنی بہن مریمؔ کو الگ بُلاکر کہنے لگی، ”اُستاد آ چُکے ہیں اَور تُجھے بُلا رہے ہیں۔“


یِسوعؔ ابھی گاؤں میں داخل نہ ہُوئے تھے بَلکہ ابھی اُسی جگہ تھے جہاں مرتھاؔ اُن سے مِلی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات