یوحنا 11:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ22 لیکن مَیں جانتی ہُوں کہ ابھی آپ جو کُچھ خُدا سے مانگوگے وہ آپ کو دے گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور اب بھی مَیں جانتی ہُوں کہ جو کُچھ تُو خُدا سے مانگے گا وہ تُجھے دے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 लेकिन मैं जानती हूँ कि अब भी अल्लाह आपको जो भी माँगेंगे देगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 لیکن مَیں جانتی ہوں کہ اب بھی اللہ آپ کو جو بھی مانگیں گے دے گا۔“ باب دیکھیں |