Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 11:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 شاگردوں نے یِسوعؔ سے کہا، ”اَے خُداوؔند، اگر اُسے نیند آ گئی ہے تو اُس کی حالت بہتر ہو جائے گی۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 پس شاگِردوں نے اُس سے کہا اَے خُداوند! اگر سو گیا ہے تو بچ جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 शागिर्दों ने कहा, “ख़ुदावंद, अगर वह सो रहा है तो वह बच जाएगा।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 شاگردوں نے کہا، ”خداوند، اگر وہ سو رہا ہے تو وہ بچ جائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 11:12
3 حوالہ جات  

یِسوعؔ نے فرمایا، ”ہٹ جاؤ! لڑکی مَری نہیں لیکن سو رہی ہے۔“ لیکن وہ حُضُور پر ہنسنے لگے۔


جَب وہ یہ باتیں کہہ چُکے تو شاگردوں سے کہنے لگے، ”ہمارا دوست لعزؔر سو گیا ہے لیکن مَیں اُسے جگانے جا رہا ہُوں۔“


یِسوعؔ نے لعزؔر کی موت کے بارے میں فرمایا تھا، لیکن آپ کے شاگردوں نے سمجھا کہ اُس کا مطلب آرام کی نیند سے ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات