Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 10:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اگر مَیں باپ کے کہنے کے مُطابق کام نہ کروں تو میرا یقین نہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اگر مَیں اپنے باپ کے کام نہیں کرتا تو میرا یقِین نہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 अगर मैं अपने बाप के काम न करूँ तो मेरी बात न मानो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 اگر مَیں اپنے باپ کے کام نہ کروں تو میری بات نہ مانو۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 10:37
7 حوالہ جات  

اگر مَیں اُن کے درمیان وہ کام نہ کرتا جو کسی دُوسرے نے نہیں کیٔے، تو وہ گُنہگار نہیں ٹھہرتے۔ لیکن اَب، اُنہُوں نے میرے کاموں کو دیکھ لیا ہے، اَور اُنہُوں نے مُجھ سے اَور میرے باپ دونوں سے دُشمنی رکھی ہے۔


یِسوعؔ نے جَواب دیا، ”میں تُمہیں بتا چُکا ہُوں لیکن تُم تو میرا یقین ہی نہیں کرتے۔ جو معجزے میں اَپنے باپ کے نام سے کرتا ہُوں وُہی میرے گواہ ہیں۔


کیا تُمہیں یقین نہیں کہ میں باپ میں ہُوں، اَور باپ مُجھ میں ہیں؟ میں جو باتیں تُم سے کہتا ہُوں وہ میری طرف سے نہیں بَلکہ، میرا باپ، مُجھ میں رہ کر، اَپنا کام کرتے ہیں۔


لیکن یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”مَیں نے تُمہیں اَپنے باپ کی طرف سے بڑے بڑے معجزے دِکھائے ہیں۔ اُن میں سے کِس معجزہ کی وجہ سے مُجھے سنگسار کرنا چاہتے ہو؟“


”اگر مَیں اَپنی گواہی خُود ہی دُوں تو میری گواہی برحق نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات