Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 10:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یہ باتیں سُن کر یہُودیوں میں پھر اِختلاف پیدا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اِن باتوں کے سَبَب سے یہُودِیوں میں پِھر اِختلاف ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 इन बातों पर यहूदियों में दुबारा फूट पड़ गई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اِن باتوں پر یہودیوں میں دوبارہ پھوٹ پڑ گئی۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 10:19
9 حوالہ جات  

فریسیوں میں سے بعض کہنے لگے، ”یہ آدمی خُدا کی طرف سے نہیں کیونکہ وہ سَبت کے دِن کا اِحترام نہیں کرتا۔“ بعض کہنے لگے، ”کویٔی گُنہگار آدمی اَیسے معجزے کس طرح دِکھا سَکتا ہے؟“ پس اُن میں اِختلاف پیدا ہو گیا۔


تُم ابھی تک دُنیاداروں کی طرح زندگی بسر کر رہے ہو کیونکہ تُم حَسد کرتے ہو اَور آپَس میں جھگڑتے ہو۔ کیا تُم دُنیادار نہیں؟ کیا تُم دُنیوی طریق پر نہیں چل رہے ہو؟


شہر کے لوگوں میں تِفرقہ پڑ گیا۔ بعض یہُودیوں کے ساتھ اَور بعض رسولوں کے ساتھ کھڑے تھے۔


پہلی بات تو یہ ہے کہ جَب تمہاری جماعت جمع ہوتی ہے تو مَیں نے سُنا ہے کہ تمہارے درمیان تِفرقے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ میں اِس بات کو کسی حَد تک قابل یقین سمجھتا ہُوں۔


یہُودی رہنماؤں میں جھگڑا شروع ہو گیا اَور وہ کہنے لگے، ”یہ آدمی ہمیں کیسے اَپنا گوشت کھانے کے لیٔے دے سَکتا ہے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات