Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوحنا 1:24 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تَب وہ فرِیسی جو حضرت یُوحنّا کے پاس بھیجے گیٔے تھے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 یہ فرِیسِیوں کی طرف سے بھیجے گئے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 भेजे गए लोग फ़रीसी फ़िरक़े से ताल्लुक़ रखते थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 بھیجے گئے لوگ فریسی فرقے سے تعلق رکھتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی




یوحنا 1:24
13 حوالہ جات  

جَب وہ وہاں سے باہر نِکلا تو شَریعت کے عالِم اَور فرِیسی سخت مُخالف ہو گئے اَور نہایت غُصّہ میں چاروں طرف سے مُختلف سوالات کرنے لگے،


تَب زَر دوست فرِیسی یہ باتیں سُن کر یِسوعؔ کی ہنسی اُڑانے لگے۔


مگر فریسیوں اَور شَریعت کے عالِموں نے حضرت یُوحنّا سے پاک غُسل نہ لے کر اَپنے نِسبت خُدا کے نیک اِرادہ کو ٹُھکرا دیا۔)


وہ مُدّت سے مُجھے جانتے ہیں اَور اگر چاہیں تو میرے حق میں گواہی دے سکتے ہیں کہ میں اَپنے کٹّر مَذہَبی فرقہ کے مُطابق ایک فرِیسی کی حیثیت سے کِس طرح زندگی گزارتا آیا ہُوں۔


(صدُوقی کہتے ہیں کہ قیامت نہیں ہوگی، اَور نہ تو فرشتہ کویٔی چیز ہے نہ ہی رُوحیں، لیکن فرِیسی اِن سَب چیزوں کے قائل ہیں۔)


اَے اَندھے فرِیسی! پہلے پیالے اَور رکابی کو اَندر سے صَاف کر تاکہ وہ باہر سے بھی صَاف ہو جایٔیں۔


حضرت یُوحنّا نے یَشعیاہ نبی کے الفاظ میں جَواب دیا، ”میں بیابان میں پُکارنے والے کی آواز ہُوں، ’خُداوؔند کے لیٔے راہ تیّار کرو۔‘ “


اُن سے پُوچھنے لگے، ”اگر آپ المسیح نہیں ہیں، نہ حضرت ایلیّاہ ہیں، اَور نہ ہی وہ نبی ہیں تو پھر پاک غُسل کیوں دیتے ہیں؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات