Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوئیل 3:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 لیکن یہُودیؔہ اَب سے اَبد تک آباد رہے گا اَور یروشلیمؔ پُشت در پُشت قائِم رہے گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 لیکن یہُوداؔہ ہمیشہ آباد اور یروشلیِم پُشت در پُشت قائِم رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 लेकिन यहूदाह हमेशा तक आबाद रहेगा, यरूशलम नसल-दर-नसल क़ायम रहेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 لیکن یہوداہ ہمیشہ تک آباد رہے گا، یروشلم نسل در نسل قائم رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی




یوئیل 3:20
3 حوالہ جات  

وہ اُس مُلک میں بسیں گے جسے مَیں نے اَپنے خادِم یعقوب کو دیا تھا اَور جِس میں تمہارے آباؤاَجداد رہتے تھے۔ اُس میں وہ اَور اُن کی اَولاد اَور اُن کی اَولاد کی اَولاد ہمیشہ سکونت کریں گے اَور میرا خادِم داویؔد ہمیشہ کے لیٔے اُن کا حاکم رہے گا۔


مَیں بنی اِسرائیل کو اُنہیں کے مُلک میں قائِم کروں گا، اَور وہ پھر کبھی اَپنے وطن سے جو مَیں نے اُنہیں بخشا ہے نکالے نہ جایٔیں گے، یہی یَاہوِہ تمہارے خُدا کا فرمان ہے۔


ہمارے عیدوں کے شہر صِیّونؔ پر نظر ڈال؛ تیری آنکھیں یروشلیمؔ کو دیکھیں گی، ایک پُرسکون مَسکن، ایک خیمہ جو کبھی نہ ہٹایا جائے گا؛ جِس کی میخیں کبھی بھی اُکھاڑی نہ جایٔیں گی، اُن پر کی داؤ کبھی جا سکتی جِس میں اُس کی کویٔی رسّی توڑی جائے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات