Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوئیل 2:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 وہ جنگی سُورماؤں کی طرح چلتے ہیں؛ اَور جنگی سپاہیوں کی طرح دیواروں پر چڑھ جاتے ہیں۔ وہ سَب ایک ہی صف ہیں چلتے ہیں، اَور اَپنی صف نہیں توڑتے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 وہ پہلوانوں کی طرح دَوڑتے اور جنگی مَردوں کی طرح دِیواروں پر چڑھ جاتے ہیں۔ سب اپنی اپنی راہ پر چلتے ہیں اور صف نہیں توڑتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 वह सूरमाओं की तरह हमला करते, फ़ौजियों की तरह दीवारों पर छलाँग लगाते हैं। सब सफ़ बाँधकर आगे बढ़ते हैं, एक भी मुक़र्ररा रास्ते से नहीं हटता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 وہ سورماؤں کی طرح حملہ کرتے، فوجیوں کی طرح دیواروں پر چھلانگ لگاتے ہیں۔ سب صف باندھ کر آگے بڑھتے ہیں، ایک بھی مقررہ راستے سے نہیں ہٹتا۔

باب دیکھیں کاپی




یوئیل 2:7
11 حوالہ جات  

ٹِڈّیاں، جِن کا کویٔی بادشاہ نہیں ہوتا، تو بھی وہ پرے باندھ کر نکلتی ہیں؛


وہ شہر پر ٹوٹ پڑتے ہیں؛ اَور دیوار پر دَوڑتے ہیں۔ وہ گھروں پر چڑھ جاتے ہیں؛ اَور چوروں کی مانند کھڑکیوں سے گھُس جاتے ہیں۔


”اُن کے انگوری باغ میں داخل ہو جاؤ اَور اُنہیں اُجاڑ دو، لیکن اُنہیں مُکمّل طور پر تباہ نہ کرو۔ اُس کی شاخیں کاٹ ڈالو، کیونکہ یہ لوگ یَاہوِہ کے نہیں ہیں۔


اُس دِن داویؔد نے کہا، ”جو کویٔی بھی یبُوسیوں کو مغلُوب کرےگا اُسے داویؔد کے دُشمنوں یعنی لنگڑوں اَور اَندھوں تک پہُنچنے کے لیٔے نالے کو اِستعمال کرنا پڑےگا۔“ اِسی لیٔے ”یہ کہاوت مشہُور ہو گئی کہ اَندھوں اَور لنگڑوں کا محل میں کیا کام؟“


شاؤل اَور یُوناتانؔ زندگی بھر محبُوب اَور چہیتے بنے رہے، اَور موت کے بعد بھی جُدا نہ ہُوئے۔ وہ عُقابوں سے زِیادہ تیز، اَور شیروں سے زِیادہ طاقتور تھے۔


آفتاب جو دُلہا کی مانند، اَپنی خلوت گاہ سے نکلتا ہے، جَیسے کویٔی پہلوان، اَپنی دَوڑ دَوڑنے کے لیٔے خُوش ہوتاہے۔


وہ مُجھ پر وار پر وار کئے جاتے ہیں؛ اَور ایک جنگجو سپاہی کی طرح مُجھ پر دھاوا بولتے ہیں۔


وہ ایک دُوسرے کو دھکّا نہیں دیتے؛ ہر ایک سیدھا آگے کو کُوچ کرتا ہے۔ وہ جنگی مورچوں کو بغیر اَپنی صف کو توڑے آگے بڑھتے ہیں۔


اَور بنی آشیر میں سے میدانِ جنگ کے لیٔے تیّار اَور تجربہ کار چالیس ہزار فَوجی؛


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات