Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوئیل 2:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اُن کی شکل گھوڑوں کی مانند ہے؛ اَور وہ فَوجی گُھڑسوار کی سرپٹ دَوڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اُن کی نمُود گھوڑوں کی سی ہے اور سواروں کی مانِند دَوڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 देखने में वह घोड़े जैसे लगते हैं, फ़ौजी घोड़ों की तरह सरपट दौड़ते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 دیکھنے میں وہ گھوڑے جیسے لگتے ہیں، فوجی گھوڑوں کی طرح سرپٹ دوڑتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




یوئیل 2:4
3 حوالہ جات  

وہ ٹِڈّیاں اُن گھوڑوں کی طرح دِکھائی دے رہی تھیں جو لڑائی کے لیٔے تیّار کیٔے گیٔے ہوں۔ اُن ٹِڈّیوں کے سَروں پر گویا سونے کے تاج تھے اَور اُن کے چہرے اِنسانی چہروں کے مُشابہ تھے۔


پھر گھوڑوں کے کُھر گرجنے لگے اَور اُس کے ٹاپوں کی آواز۔


چابک کے چٹخنے کی آواز، پہیّوں کی کھڑکھڑاہٹ، گھوڑوں کی ٹاپ، اَور رتھوں کے ہچکولوں کی آواز!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات