Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




یوئیل 1:17 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 مٹّی کے ڈھیلوں کے نیچے بیج جھُلس گیٔے۔ گودام خستہ حال ہیں، اَور کھتّے توڑ دئیے گیٔے ہیں، کیونکہ کھیتی سُوکھ گی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 بِیج ڈھیلوں کے نِیچے سڑ گیا۔ غلّہ خانے خالی پڑے ہیں۔ کھتّے توڑ ڈالے گئے کیونکہ کھیتی سُوکھ گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 ढेलों में छुपे बीज झुलस गए हैं, इसलिए ख़ाली गोदाम ख़स्ताहाल और अनाज को महफ़ूज़ रखने के मकान टूट फूट गए हैं। उनकी ज़रूरत नहीं रही, क्योंकि ग़ल्ला सूख गया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 ڈھیلوں میں چھپے بیج جُھلس گئے ہیں، اِس لئے خالی گودام خستہ حال اور اناج کو محفوظ رکھنے کے مکان ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں۔ اُن کی ضرورت نہیں رہی، کیونکہ غلہ سوکھ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




یوئیل 1:17
3 حوالہ جات  

اَبراہامؔ نے عِفرونؔ کی بات مان لی اَور سوداگروں میں رائج وزن کے مُطابق چار سَو ثاقل چاندی اُسے دے دی، جِس کا اعلان عِفرونؔ نے حِتّیوں کی مَوجُودگی میں کیا تھا۔


ہَوا کے پرندوں کو دیکھو، جو نہ تو بوتے ہیں اَور نہ ہی فصل کو کاٹ کر کھتّوں میں جمع کرتے ہیں، پھر بھی تمہارا آسمانی باپ اُنہیں کھِلاتاہے۔ کیا تمہاری قدر و قیمت پرندوں سے بھی زِیادہ نہیں ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات