Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 8:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن اگر تُم خُدا سے رُجُوع کروگے اَور قادرمُطلق سے اِلتجا کروگے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تَو بھی اگر تُو خُدا کو خُوب ڈھونڈتا اور قادرِ مُطلق کے حضُور مِنّت کرتا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अब तेरे लिए लाज़िम है कि तू अल्लाह का तालिब हो और क़ादिरे-मुतलक़ से इल्तिजा करे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اب تیرے لئے لازم ہے کہ تُو اللہ کا طالب ہو اور قادرِ مطلق سے التجا کرے،

باب دیکھیں کاپی




ایوب 8:5
10 حوالہ جات  

”پھر بھی اگر تُم دِل سے اُن کی طرف راغِب ہو، اَور اَپنے ہاتھ خُدا کی طرف بڑھاؤ،


”لیکن اگر مَیں تمہاری جگہ ہوتا تو میں خُدا سے اِلتجا کرتا؛ اَور مَیں اَپنا مُعاملہ خُدا کے سامنے رکھتا۔


”مُبارک ہے وہ شخص جِس کی تنبیہ خُدا کرتے ہیں؛ چنانچہ قادرمُطلق کی تادیب کو حقیر نہ جانو۔


میں بے قُصُور بھی ہوتا تو اُنہیں جَواب نہ دیتا؛ میں اَپنے مُنصِف سے صِرف رحم کی بھیک مانگتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات