Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 7:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 تَب بھی آپ خوابوں سے مُجھے ڈراتے ہیں اَور رُویتوں سے مُجھے دہشت دِلاتے ہیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تو تُو خوابوں سے مُجھے ڈراتا اور رویتوں سے مُجھے سہما دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 तो तू मुझे हौलनाक ख़ाबों से हिम्मत हारने देता, रोयाओं से मुझे दहशत खिलाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 تو تُو مجھے ہول ناک خوابوں سے ہمت ہارنے دیتا، رویاؤں سے مجھے دہشت کھلاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 7:14
10 حوالہ جات  

اَپنے دَورِ حُکومت کے دُوسرے سال میں نبوکدنضرؔ نے اَیسے خواب دیکھے جِس سے اُس کا دِل بےچین ہو گیا اَور وہ سو نہ سَکا۔


جَب صُبح ہُوئی تو وہ دماغ بڑا پریشان ہُوا اَور اُس نے مِصر کے سَب جادُوگروں اَور دانِشوروں کو بُلوا بھیجا۔ فَرعوہؔ نے اَپنے خواب اُنہیں بتائے لیکن کویٔی بھی اُسے اُن کی تعبیر نہ بتا سَکا۔


اَور جَب پِیلاطُسؔ تختِ عدالت پر بیٹھا تھا تو اُس کی بیوی نے اُسے یہ پیغام بھیجا: ”اِس راستباز آدمی کے خِلاف کُچھ مت کرنا کیونکہ مَیں نے آج خواب میں اِس کے سبب سے بہت دُکھ اُٹھایا ہے۔“


مُجھے نہ سکون حاصل ہے نہ اِطمینان؛ آرام مُیسّر نہیں، بس پریشانی ہی پریشانی ہے۔“


جَب مَیں لیٹتا ہُوں تو یہی سوچتا رہتا ہُوں، ’دِن کب نکلے گا؟‘ رات لمبی ہو جاتی ہے اَور مَیں صُبح تک کروٹیں بدلتا رہتا ہُوں۔


جَب مَیں سوچتا ہُوں کہ میرا بِستر مُجھے آرام پہُنچائے گا اَور میرا پلنگ میری تکلیف کم کر دے گا،


تاکہ میں پھانسی لے کر مَر جاؤں، اَور میرا وُجُود باقی نہ رہے۔


خُداتعالیٰ نے میری خاطِر جو نِشانات اَور عجائب کر دِکھائے اُنہیں تُمہیں بتانے میں مُجھے بےحد خُوشی ہوتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات