Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:8 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اگر تُم اَپنا ہاتھ اُس پر رکھو، تو تُم اُس کشمش کو کبھی نہ بھُولوگے اَور پھر کبھی اَیسا نہ کروگے!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تُو اپنا ہاتھ اُس پر دھرے تو لڑائی کو یاد رکھّے گا اور پِھر اَیسا نہ کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 एक दफ़ा उसे हाथ लगाया तो यह लड़ाई तुझे हमेशा याद रहेगी, और तू आइंदा ऐसी हरकत कभी नहीं करेगा!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 ایک دفعہ اُسے ہاتھ لگایا تو یہ لڑائی تجھے ہمیشہ یاد رہے گی، اور تُو آئندہ ایسی حرکت کبھی نہیں کرے گا!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:8
5 حوالہ جات  

لیکن وہ دہشت زدہ ہوکر کہنے لگے، ”جَب دو بادشاہ مِل کر اُس کا مُقابلہ نہ کر سکے تو ہم کیسے کر سکیں گے؟“


شاہِ اِسرائیل نے جَواب دیا، ”بِن ہددؔ سے جا کر کہہ دو: ’ایک جنگجو کو جو ابھی زرہ بکتر پہن رہاہے اُسے اَیسا غُرور نہیں کرنا چاہئے گویا وہ جنگ فتح کر چُکاہے۔‘ “


کیا تُم اُس کی کھال کو بھالوں سے یا اُس کے سَر کو مچھیروں کی برچھیوں سے بھر سکتے ہو؟


اُسے قابُو میں کرنے کی ہر اُمّید جھُوٹی ہے؛ وہ ہمّت ہارتا ہے آدمی نیچے گِر جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات