Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 41:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 کیا تُم اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتے ہو، یا اُس کا جَبڑا کانٹے سے چھید سکتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 کیا تُو اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتا ہے؟ یا اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 क्या तू उस की नाक छेदकर उसमें से रस्सा गुज़ार सकता या उसके जबड़े को काँटे से चीर सकता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 کیا تُو اُس کی ناک چھید کر اُس میں سے رسّا گزار سکتا یا اُس کے جبڑے کو کانٹے سے چیر سکتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 41:2
7 حوالہ جات  

چونکہ تُم مُجھ پر طیش میں آتے ہو اَور اَور تمہارا تکبُّر میرے کانوں تک پہُنچ گیا ہے، اِس لیٔے مَیں اَپنی نکیل تمہاری ناک میں اَور اَپنی لگام تمہارے مُنہ میں ڈالوں گا، اَور جِس راستہ سے تُم آئے ہو مَیں تُمہیں اُسی راستہ سے واپس لَوٹا دوں گا۔


اُس دِن، یَاہوِہ اَپنی سخت، بڑی اَور مضبُوط تلوار سے، لِویاتان نام کے تیزرَو اَور خم دار سانپ کو سزا دے گا، ایک لِویاتان مُہیب سمُندری اَژدہا کو قتل کر دے گا۔


چونکہ تُم مُجھ پر طیش میں آتے ہو اَور تمہارا تکبُّر میرے کانوں تک پہُنچ گیا ہے، اِس لیٔے مَیں اَپنی نکیل تمہاری ناک میں اَور اَپنی لگام تمہارے مُنہ میں ڈالوں گا، اَور جِس راستہ سے تُم آئے ہو، مَیں تُمہیں اُسی راستہ سے واپس لَوٹا دوں گا۔‘


کیا وہ تمہاری مَنّت سماجت کرتا رہے گا؟ یا وہ تُم سے میٹھی میٹھی باتیں کرےگا؟


اُن کی حِکمت لا محدُود اَور طاقت بے اَندازہ ہے۔ کون اُن کے مُقابلہ میں کھڑا ہُوا اَور صحیح و سالِم بچ نِکلا؟


کویٔی حِکمت، کویٔی بصیرت، اَور کویٔی منصُوبہ اَیسا نہیں جو یَاہوِہ کے مقابل ٹھہر سکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات