Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 4:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 وہ رُوح ایک جگہ کھڑی ہو گئی، لیکن مَیں اُسے پہچان نہ پایا۔ بس ایک صورت سِی میری آنکھوں کے سامنے تھی، پھر مُجھے ایک دھیمی آواز سُنایٔی دی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ چُپ چاپ کھڑی ہو گئی پر مَیں اُس کی شکل پہچان نہ سکا۔ ایک صُورت میری آنکھوں کے سامنے تھی اور سنّاٹا تھا۔ پِھر مَیں نے ایک آواز سُنی۔ کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 एक हस्ती मेरे सामने खड़ी हुई जिसे मैं पहचान न सका, एक शक्ल मेरी आँखों के सामने दिखाई दी। ख़ामोशी थी, फिर एक आवाज़ ने फ़रमाया,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ایک ہستی میرے سامنے کھڑی ہوئی جسے مَیں پہچان نہ سکا، ایک شکل میری آنکھوں کے سامنے دکھائی دی۔ خاموشی تھی، پھر ایک آواز نے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی




ایوب 4:16
3 حوالہ جات  

اَور زلزلہ کے بعد آگ نازل ہُوئی لیکن یَاہوِہ آگ میں بھی مَوجُود نہیں تھے۔ اَور آگ کے بعد ایک ہلکی سِی دھیمی آواز آئی۔


تَب ایک رُوح میرے سامنے سے گزری، اَور میرے جِسم کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔


’کیا فانی اِنسان خُدا سے زِیادہ راستباز ہو سَکتا ہے؟ یا آدمی اَپنے خالق خُدا سے زِیادہ پاک ہو سَکتا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات