Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 39:2 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 کیا تُم اُن کے حَمل کے مہینوں کا شُمار رکھتے ہو؟ یا جانتے ہو، وہ کس موسم میں جنتی ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 کیا تُو اُن مہِینوں کو جِنہیں وہ پُورا کرتی ہیں گِن سکتا ہے؟ یا تُجھے وہ وقت معلُوم ہے جب وہ بچّے دیتی ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 क्या तू वह महीने गिनता रहता है जब बच्चे हिरनियों के पेट में हों? क्या तू जानता है कि किस वक़्त बच्चे जन्म देती हैं?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 کیا تُو وہ مہینے گنتا رہتا ہے جب بچے ہرنیوں کے پیٹ میں ہوں؟ کیا تُو جانتا ہے کہ کس وقت بچے جنم دیتی ہیں؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 39:2
3 حوالہ جات  

ایک مادہ گورخر کی مانند جو بیابان کی عادی ہے، اَورجو شہوت کے جوش میں ہَوا کو سونگھتی ہے؛ مستی کی حالت میں اُسے کون قابُو کر سَکتا ہے؟ جتنے نر اُس کی تلاش میں ہوں گے، اُنہیں زحمت اُٹھانے کی ضروُرت نہیں؛ کیونکہ شہوت کے ایّام میں وہ اُسے پا ہی لیں گے۔


”کیا تُم جانتے ہو کہ پہاڑی بکریاں کب بچّے دیتی ہیں؟ اَور ہِرنی کب بچّے دیتی ہے؟


وہ جھکتی ہیں اَور اَپنا بچّہ دیتی ہیں؛ اَور دردِزہ سے رِہائی پاتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات