Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 38:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 جَب مَیں نے بادلوں کو اُس کی پوشاک بنایا اَور گہری تاریکی میں اُسے لپیٹ دیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 جب مَیں نے بادل کو اُس کا لِباس بنایا اور گہری تارِیکی کو اُس کا لپیٹنے کا کپڑا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उस वक़्त मैंने बादलों को उसका लिबास बनाया और उसे घने अंधेरे में यों लपेटा जिस तरह नौज़ाद को पोतड़ों में लपेटा जाता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس وقت مَیں نے بادلوں کو اُس کا لباس بنایا اور اُسے گھنے اندھیرے میں یوں لپیٹا جس طرح نوزاد کو پوتڑوں میں لپیٹا جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 38:9
4 حوالہ جات  

تَب زمین بے ڈول اَور سُنسان تھی، اَور گہراؤ کے اُوپر تاریکی چھائی ہویٔی تھی اَور خُدا کی رُوح پانی کی سطح پر جنبش کرتی تھی۔


”کس نے سمُندر کو دروازوں سے بند کیا جَب وہ اَیسا پھوٹ نِکلا گویا بطن سے،


جَب مَیں نے اُس کے لئے حُدوُد مُقرّر کیں اَور اُس کے دروازے اَور سلاخیں اَپنی اَپنی جگہ پیوست کیں،


کون آسمان پر چڑھا اَور پھر نیچے اُترا؟ کس نے ہَوا کو اَپنی مُٹّھی میں بند کیا؟ کس نے پانی کو اَپنی چادر میں باندھا؟ کس نے زمین کی سَب حدیں مُقرّر کیں؟ اُن کا نام کیا ہے اَور اُن کے بیٹے کا نام کیا ہے؟ اگر آپ جانتے ہیں تو مُجھے بتائیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات