Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 32:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن جَب اِلیہُوؔ نے دیکھا کہ اُن تینوں دوستوں کے پاس کہنے کو اَور کچھ نہیں رہا تو اُس کا غُصّہ بھڑک اُٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 جب الِیہُو نے دیکھا کہ اُن تِینوں کے مُنہ میں جواب نہ رہا تو اُس کا قہر بھڑک اُٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 लेकिन अब जब उसने देखा कि तीनों आदमी मज़ीद कोई जवाब नहीं दे सकते तो वह भड़क उठा

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 لیکن اب جب اُس نے دیکھا کہ تینوں آدمی مزید کوئی جواب نہیں دے سکتے تو وہ بھڑک اُٹھا

باب دیکھیں کاپی




ایوب 32:5
4 حوالہ جات  

لیکن بوزی براکیلؔ کا بیٹا اِلیہُوؔ جو رامؔ کے خاندان سے تھا بےحد خفا ہُوا کیونکہ ایُّوب نے خُدا کو نہیں بَلکہ اَپنے آپ کو راست ٹھہرایا تھا۔


جَب مَوشہ نے چھاؤنی کے قریب پہُنچ کر اُس بچھڑے کو دیکھا اَور یہ بھی کہ لوگ رقص کر رہے ہیں تو وہ غُصّہ سے آگ بگُولا ہو گئے اَور اُنہُوں نے وہ تختیاں اَپنے ہاتھوں میں سے پھینک دیں اَور وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوکر پہاڑ کے دامن میں جا گریں۔


اِلیہُوؔ ایُّوب سے گُفتگو کرنے سے اِس لیٔے رُکا رہا کہ وہ تینوں اُن سے عمر میں بڑے تھے۔


چنانچہ بوزی براکیلؔ کے بیٹے اِلیہُوؔ نے کہا: ”میں جواں سال ہُوں، اَور آپ لوگ ضعیف ہیں؛ اِسی لیٔے میں ڈرتا تھا، اَور اَپنی رائے ظاہر کرنے کی ہمّت نہ کر پایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات