Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 30:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 افلاس اَور بھُوک سے بدحال ہوکر، وہ گرم اَور خشک زمین پر ویران، بنجر اَور تاریک مقاموں میں مارے مارے پھرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 وہ اِفلاس اور قحط کے مارے دُبلے ہو گئے ہیں۔ وہ وِیرانی اور سُنسانی کی تارِیکی میں خاک چاٹتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 ख़ुराक की कमी और शदीद भूक के मारे वह ख़ुश्क ज़मीन की थोड़ी-बहुत पैदावार कतर कतरकर खाते हैं। हर वक़्त वह तबाही और वीरानी के दामन में रहते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 خوراک کی کمی اور شدید بھوک کے مارے وہ خشک زمین کی تھوڑی بہت پیداوار کتر کتر کر کھاتے ہیں۔ ہر وقت وہ تباہی اور ویرانی کے دامن میں رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 30:3
6 حوالہ جات  

ویرانہ کے گورخروں کی طرح، غُربا اَپنی خُوراک کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں؛ اَور بنجر زمین اُن کے بچّوں کو خُوراک بہم پہُنچاتی ہے۔


دُنیا اُن کے لائق نہ تھی۔ وہ جنگلوں اَور پہاڑوں میں بھٹکتے رہے، غاروں اَور زمین کے درّو میں آوارہ پھرتے رہے۔


اُن کے ہاتھوں کی قُوّت میرے کس کام کی تھی، جَب کہ اُن کی قُوّت جاتی رہی تھی؟


وہ گھنی جھاڑیوں میں سے نمکین ترکاری جمع کرتے تھے، اَور جھاؤ کی جڑیں اُن کی غِذا تھیں۔


اَور اُسے لوگوں کے درمیان سے نکال دیا گیا اَور اُسے حَیوان کا دِل دیا گیا۔ وہ گورخروں کی صحبت میں رہا اَور بَیلوں کی مانند گھاس کھاتا رہا اَور اُس کا جِسم آسمان کی شبنم سے بھیگتا رہا جَب تک کہ اُس نے اقرار کر لیا کہ خُداتعالیٰ اِنسان کی مملکتوں پر حُکمرانی کرتا ہے اَور وہ جسے چاہتاہے اُسے اُس پر قائِم کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات