Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 یا ایک ساقط حَمل کی مانند زمین کے اَندر ہی چھُپا رہتا، یا اُس بچّہ کی طرح کیوں نہ دفنایا گیا جِس نے کبھی دِن کی رَوشنی ہی نہ دیکھی ہو؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 یا پوشِیدہ اِسقاطِ حمل کی مانِند مَیں وجُود میں نہ آتا یا اُن بچّوں کی مانِند جِنہوں نے رَوشنی ہی نہ دیکھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 मुझे ज़ाया हो जानेवाले बच्चे की तरह क्यों न ज़मीन में दबा दिया गया? मुझे उस बच्चे की तरह क्यों न दफ़नाया गया जिसने कभी रौशनी न देखी?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 مجھے ضائع ہو جانے والے بچے کی طرح کیوں نہ زمین میں دبا دیا گیا؟ مجھے اُس بچے کی طرح کیوں نہ دفنایا گیا جس نے کبھی روشنی نہ دیکھی؟

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:16
8 حوالہ جات  

گھُونگے کے مانند جو چلتے چلتے پگھل جاتا ہے، یا عورت کے ساقط حَمل کی مانند وہ بھی سُورج کی رَوشنی نہ دیکھ پائیں۔


اگر کسی آدمی کے سَو بچّے ہُوں اَور وہ برسوں تک زندہ رہے تاہم خواہ وہ کتنا ہی عرصہ زندہ رہے، اگر وہ اَپنی خُوشحالی سے لُطف اَندوز نہیں ہو سَکتا اَور اُس کی مُناسب تجہیزوتکفین نہیں ہوتی تو میں کہتا ہُوں کہ ماں کے پیٹ سے ہی مَرا ہُوا پیدا ہونے والا بچّہ اُس سے زِیادہ اَچھّا ہے۔


اَور سَب سے آخِر میں مُجھے دِکھائی دئیے جو گویا ادھورے دِنوں کی پیدائش ہُوں۔


یا میں اُن حُکمرانوں کے ساتھ ہوتا جِن کے پاس سونا تھا، اَور جنہوں نے اَپنے مکان چاندی سے بھر لیٔے تھے۔


وہاں بدکار اِنسان بھی اَپنی بے لگام حرکتوں سے بعض رہتے ہیں، اَور خستہ حال بھی راحت پاتے ہیں۔


کاش کہ میں پیدا ہی نہ ہُوا ہوتا، یا رحم سے سیدھا قبر میں پہُنچا دیا جاتا!


اِس سے پہلے کہ تمہاری ہڈّیوں کو کانٹوں کی آنچ لگے۔ خواہ وہ ہرے ہوں یا خشک۔ بگُولا اُنہیں اُڑا لے جائے۔


لیکن اِن دونوں سے زِیادہ مُبارک وہ شخص ہے جو ابھی پیدا ہی نہیں ہُوا، اَور جِس نے اُن تمام بُرائیوں کو دیکھا تک نہیں جو اِس دُنیا میں کیٔے جا رہے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات