Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 3:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اِس کے بعد ایُّوب نے اَپنا مُنہ کھول کر اَپنی پیدائش کے دِن پر لعنت بھیجنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اِس کے بعد ایُّوب نے اپنا مُنہ کھول کر اپنے جنم دِن پر لَعنت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब अय्यूब बोल उठा और अपने जन्म दिन पर लानत करने लगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب ایوب بول اُٹھا اور اپنے جنم دن پر لعنت کرنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 3:1
12 حوالہ جات  

کیونکہ اُنہُوں نے خُدا کی رُوح کے خِلاف بغاوت کی، اَور مَوشہ کے لبوں سے ناگوار الفاظ نکلے۔


پس ایُّوب ایک بے معنی بحث کے لیٔے مُنہ کھولتے ہیں؛ اَور بغیر جانے بوجھے بولتے جاتے ہیں۔“


”نابود ہو جائے وہ دِن جِس دِن میں پیدا ہُوا تھا، اَور وہ رات بھی جِس میں یہ اعلان کیا گیا، ’پیٹ میں لڑکا حاملہ ہُواہے!‘


لیکن اَب ذرا اَپنا ہاتھ تو بڑھا اَور ایُّوب کے جِسم کو دُکھ تکلیف دے پھر دیکھنا کہ وہ آپ کے مُنہ پر ہی آپ کی تکفیر یقیناً کرنے لگے گا۔“


اِن سَب باتوں میں، ایُّوب نے نہ تو گُناہ کیا اَور نہ خُدا کو اِن سَب باتوں کا ذمّہ دار ٹھہرا کر کُفر بکا۔


لیکن ذرا اَپنا ہاتھ بڑھائیں اَور اُس کا سَب کچھ برباد کر دیں تو وہ یقیناً آپ کے مُنہ پر آپ کی تکفیر کرےگا۔“


پھر وہ سات دِن اَور سات رات تک آپ کے پاس زمین پر بیٹھے رہے اَور کچھ نہ کہہ سکے کیونکہ ایُّوب کی تکلیف کی شِدّت بَیان سے باہر تھی۔


ایُّوب نے فرمایا:


اَے میری ماں، مُجھ پر لعنت ہے، جو تُم نے مُجھ جَیسے اِنسان کو پیدا کیا، جِس سے سارا مُلک لڑتا اَور جھگڑتا ہے! نہ تو مَیں نے کسی کو قرض دیا، اَور نہ کسی سے اُدھار لیا، پھر بھی ہر شخص مُجھ پر لعنت بھیجتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات