Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 26:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 ”مُردوں کی رُوحیں سخت عذاب میں ہیں، وہ جو پانی کے نیچے ہیں اَور وہ سَب جو اُس میں رہتے ہیں لرزاں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 مُردوں کی رُوحیں پانی اور اُس کے رہنے والوں کے نِیچے کانپتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अल्लाह के सामने वह तमाम मुरदा अरवाह जो पानी और उसमें रहनेवालों के नीचे बसती हैं डर के मारे तड़प उठती हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اللہ کے سامنے وہ تمام مُردہ ارواح جو پانی اور اُس میں رہنے والوں کے نیچے بستی ہیں ڈر کے مارے تڑپ اُٹھتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




ایوب 26:5
7 حوالہ جات  

کیا آپ مُردوں کو اَپنے حیرت اَنگیز کاموں کو دِکھانے ہیں؟ کیا جو مَر چُکے ہیں وہ اُٹھ کر آپ کی سِتائش کرتے ہیں؟


اُن دِنوں میں زمین پر بڑے قدآور اَور مضبُوط لوگ مَوجُود تھے بَلکہ بعد میں بھی تھے، جَب خُدا کے بیٹے اِنسانوں کی بیٹیوں کے پاس گیٔے اَور اُن سے اَولاد پیدا ہُوئی۔ یہ قدیم زمانہ کے سُورما اَور بڑے نامور لوگ تھے۔


ورنہ اِس وقت مَیں سکون سے لیٹا ہوتا؛ اَور آرام کی نیند سو رہا ہوتا۔


تُم نے یہ باتیں کہاں سے سیکھی ہیں؟ اَور کس کی رُوح تُم میں ہوکر بولی ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات